تنزانیہ میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

تنزانیہ میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

12:24 - May 27, 2009
خبر کا کوڈ: 1783933
قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ كے شہر دارالسلام میں تبليغی مركز" العطرہ" میں ہرمنگل كو تفسير قرآن كی كلاسیں منعقد ہوتی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كلاس میں " مرتضی علی دينا" سورہ " دھر" كی تفسير بيان كرتے ہیں۔ تفسير كی اس كلاس كا موضوع " انسان كی خلقت كا مقصد" ہے ۔ تبليغی مركز " العطرہ" نے اعلان كر ركھا ہے كہ زندگی كے ہر شعبے سے تعلق ركھنے والے افراد اس كلاس میں شركت كر سكتےہیں۔
411763
نظرات بینندگان
captcha