كتاب " جہاد اكبر" كی تاملی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب " جہاد اكبر" كی تاملی زبان میں اشاعت

13:20 - May 27, 2009
خبر کا کوڈ: 1783985
ثقافت و آرٹ گروپ: امام خمينی (رح) كی كتاب " جہاد اكبر" كا تاملی زبان میں ترجمہ شائع ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا تاملی زبان میں ترجمہ " نظام الدين " نے كيا ہے اور امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كے موقع پر یہ كتاب ۱۵۰۰ كی تعداد میں شائع ہو گی۔ سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر اور نشر آثار امام خمينی (رح) انسٹیٹيوٹ كے باہمی تعاون سے اس كتاب كا ترجمہ اور اشاعت ہو گی۔
411307
نظرات بینندگان
captcha