بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا تاملی زبان میں ترجمہ " نظام الدين " نے كيا ہے اور امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كے موقع پر یہ كتاب ۱۵۰۰ كی تعداد میں شائع ہو گی۔ سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر اور نشر آثار امام خمينی (رح) انسٹیٹيوٹ كے باہمی تعاون سے اس كتاب كا ترجمہ اور اشاعت ہو گی۔
411307