بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے " alwatwan.net" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كومور كے اسلامی ثقافتی مركز كے مدير " محمد الثمانھ" نے اس ترجمہ كے متعلق اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ یہ خوبصورت ترجمہ " يوسف امجد" كی انتھك كوششوں كا نتيجہ ہے۔ ترجمہ قرآن كمیٹی نے بھی اس ترجمے كو عمدہ ترجمہ قرار دے كر اسے شائع كرنے كی اجازت دی ہے۔
ياد رہے كہ كومور كے لوگ عربی ، فرانسوی اور كوموری زبان بولتے ہیں اور كوموری زبان عربی اور سواحلی زبان سے مركب ہے۔
414523