بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ادارے " Sana" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ واشنگنٹن میں " مشرق وسطی انٹرنيشنل ريسرچ سنٹر" كے انچارج نے ۱۰ جون ۲۰۰۹ء كو ايك سيمينار سے خطاب كرتےہوئے كہا كہ فلسطين میں فلسطينی اور غير یہودی ہر روز اسرائيلی حملوں كا نشانہ بن رہے ہیں۔ ان حملوں كا مقصد فلسطينيوں كو ان كی سرزمين سے نكال باہر كرنا ہے۔
419136