بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " والفجر" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مشتركہ نماز ۱۳ جون ۲۰۰۹ء كو لندن میں " دارالسلام" انسٹیٹيوٹ میں ادا كی گئی۔ اس مشتركہ نماز میں ملائيشيا ، ايران، ہندوستان، مراكش، لبنان، عراق، اردن، بحرين، سعودی عرب، الجزائر، فرانس، ہالينڈ، اوربرطانیہ كے چند علماء اور دانشوروں نے شركت كی۔
420607