جنوبی افريقہ میں حفظ قرآن كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

جنوبی افريقہ میں حفظ قرآن كے مقابلے كا انعقاد

21:11 - June 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1791984
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۱۱ اور ۱۲ جولائی كو جنوبی افريقہ كے شہر كيپ ٹاؤن میں حفظ قرآن كا سالانہ مقابلہ منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " MJC" ويب سائٹ كے حواے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے كا اہتمام جنوبی افريقہ كے مسلمانوں كی انجمن نے كيا ہے اور اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد اسلامی اور قرآنی تعليمات كی ترويج اور اس ملك كے مسلمانوں كے درميان اتحاد اور تعاون كی فضا كو قائم كرنا ہے۔ ياد رہے كہ جنوبی افريقہ كے مسلمانوں كی انجمن كا قيام ۱۹۴۵ء كو شہر كيپ ٹاؤن میں عمل میں آيا تھا او اس كے قيام كا مقصد اسلام كی ترويج اور اس ملك میں مقيم مسلم آبادی كی اسلامی قوانين كے مطابق رہنمائی تھی۔
421571

نظرات بینندگان
captcha