ادب گروپ: محمد حسين زادہ كی كتاب " فلسفہ دين" كا نيا ایڈيشن بوستان كتاب پبلشرز " قم" نے شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق محمد حسين زادہ كی كتاب" فلسفہ دين" كو بوستان كتاب پبلشرز " قم" نے زيور طبع سے آراستہ كيا ہے۔ ياد رہے كہ كتاب فلسفہ دين فارسی زبان میں تحرير كی گئی ہے اور تين ابواب پر مشتمل ہے۔
422778