تنزانیہ میں حفظ قرآن اور قرائت قرآن كے مقابلے

IQNA

14:37 - June 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1794519

تنزانیہ میں حفظ قرآن اور قرائت قرآن كے مقابلے

اعزازی گروپ/ سعيد حقانی: تنزانیہ میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے بين الاقوامی مركز كی كوششوں سے ۲۱ جون ۲۰۰۹ء كو حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلے منعقد ہوئے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی'' ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق حفظ اور قرائت قرآن كے فائنل راؤنڈ كے مقابلے ۲۱ جون ۲۰۰۹ء كو تنزانیہ كے دارالحكومت دارالسلام میں كريم جی ہال میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں تنزانیہ كے ابتدائی راؤنڈ كے منتخب افراد نے شركت كی۔
424444

نظرات بینندگان
captcha