صوبہ خوزستان میں ۸۰ قرآن سنٹرز كا افتتاح

IQNA

صوبہ خوزستان میں ۸۰ قرآن سنٹرز كا افتتاح

14:36 - June 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1794526
اعزازی گروپ/محمود بابائی سواسری: صوبہ خوزستان میں ۸۰ قرآن سنٹرز كام كر رہے ہیں۔ قرآن سنٹرز كی اتنی بڑی تعداد نے صوبہ خوزستان میں قرآنی انقلاب برپا كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے خوزستان كے ادارہ اسلامی تبليغات كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ صوبہ خوزستان كے ادارہ اسلامی تبليغات كے دارالقرآن كے انچارج حجت الاسلام "موسوی رشيد" نے قرآنی مراكز كے مديروں كے اجلاس میں گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ صوبہ خوزستان میں ۸۰ قرآن سنٹرز كام كر رہے ہیں۔ قرآن سنٹرز كی اتنی بڑی تعداد نے خوزستان میں قرآنی انقلاب برپا كيا ہے۔
424704

نظرات بینندگان
captcha