بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " اسلام اليوم" ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ ترجمہ شدہ قرآنی نسخے تھائی لينڈ كے بادشاہ كی طرف سے اس ملك میں تقسيم كرنے كے لئے تھائی لينڈ پارليمنٹ كے حوالے كیے گئے ہیں۔
ياد رہے كہ تھائی لينڈ میں پہلی مرتبہ تھائی لينڈ میں ترجمہ شدہ قرآنی نسخے قرآن مجيد كے عربی متن كے ساتھ شائع ہوئے ہیں۔
424898