قطر میں خواتين سے مخصوص قرآنی مقابلے

IQNA

قطر میں خواتين سے مخصوص قرآنی مقابلے

12:50 - June 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1794803
بين الاقوامی گروپ: ماہ مبارك رمضان میں قطر كے دارالحكومت دوحہ میں خواتين سے مخصوص حفظ اور تجويد قرآن كے مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی'' ايكنا" نے قطر كے روزنامہ " الرایۃ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حفظ اور تجويد قرآن كے ان مقابلوں میں ۲۰۰ قطری خواتين شركت كریں گی۔ ياد رہے كہ ہر سال ماہ مبارك رمضان میں " الشيخ عيد" قرآنی انسٹی ٹيوٹ ان مقابلوں كا اہتمام كرتا ہے۔
424944
نظرات بینندگان
captcha