سری لنكا میں فرقہ شاذلیہ كے دينی مدرسے كا افتتاح

IQNA

سری لنكا میں فرقہ شاذلیہ كے دينی مدرسے كا افتتاح

12:37 - July 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1797635
بين الاقوامی گروپ: ۳۰جون ۲۰۰۹ء كو سری لنكا كے شہر " برووالا" میں فرقہ شاذلیہ كے دينی مدرسے كا افتتاح ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مدرسے كی افتتاحی تقريب میں سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " محمود رضا مرندی"، كولمبو كے گورنر " علوی مولانا" اور مذہبی و سياسی شخصيات نے شركت كی۔ اس تقريب كا آغاز تلاوت قرآن كريم سے ہوا۔ اس كے بعد فرقہ شاذلیہ كے سربراہ مولوی عجلان، ، گورنر كولمبو علوی مولانا ، مولوی مسعود اور سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " محمود رضا مرندی" نے خطاب كيا ہے۔
محمور رضا مرندی نے اس مدرسے كو دو كمپيوٹرز كا عطیہ ديا اور مدرسے كے مختلف شعبوں كا دورہ كيا۔
428417

نظرات بینندگان
captcha