بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شہيد محراب انسٹیٹيوٹ كے قرآنی امور كے انچارج" شيخ باسم العبادی" نے كہا كہ ان مقابلوں میں ۶۰ قراء اور حفاظ نے شركت كی۔ انہوں نے مزيد كہا كہ ان مقابلوں میں پورے عراق سے قراء اور حفاظ نے شركت كی ۔ ان مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والے افراد فائنل راؤنڈ كے مقابلوں میں شركت كریں گے۔
428979