لاہور میں قرآن مجيد كے قلمی نسخوں كی نمائش

IQNA

لاہور میں قرآن مجيد كے قلمی نسخوں كی نمائش

14:31 - July 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1798310
بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے شہر لاہور میں ايك دينی مدرسے میں قرآن مجيد كے قلمی اور قديمی نسخوں كی نمائش منعقد كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے پاكستان میں نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق پاكستانی شہريوں نے اس نمائش میں بہت زيادہ دلچسپی دكھائی ہے۔ اس نمائش كے ساتھ ساتھ محفل قرآن بھی منعقد كی گئی تھی جس میں پاكستان كے چند نامور علماء ، قرآنی اساتذہ اور قرآنی سرگرميوں میں دلچسپی ركھنے والے افراد نے شركت كی۔ اس محفل میں شريك بعض علماء نے اپنے خطاب میں قرآن مجيد كی عظمت بيان كی۔
429332

نظرات بینندگان
captcha