تركی میں جشن مولود كعبہ

IQNA

تركی میں جشن مولود كعبہ

17:56 - July 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1799315
بين الاقوامی گروپ: اميرالمومنين علی ابن ابی طالب(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے گزشتہ روز تركی كے شہر " اليغدير" میں جشن منعقد ہوا جشن كی اس تقريب كا اہتمام انجمن علماء مكتب اہل بيت علیہم السلام نے كيا تھا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " erzurumgazetesi" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی یہ تقريب میں معنقد ہوئی جس میں اہل بيت (ع) سے محبت كرنے والوں ، ايران كے گرد "خاتم الانبياء" اور تركی میں مقيم افغانی قاری" عبدالجليل خيلی پورشی" نے شركت كی۔ انجمن علماء اہل بيت (ع) كے سربراہ " Akil Yildiz" نے جشن كی اس تقريب حضرت علی علیہ السلام كے فضائل بيان كیے۔
430152

نظرات بینندگان
captcha