زابل كے ادارہ اسلامی تبليغات میں قرآنی امور كی انچارج " ھانیہ اعرابی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ آج معلم قرآن كورس كے اختتام پرشفاہی امتحان ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ اس كورس كا تحريری امتحان ۵ جولائی ۲۰۰۹ء كو منعقد ہوا تھا۔
430842