خاش كے ادارہ اسلامی ثقافت و ارشاد كے انچارج" واحد عبداللھی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۷ جولائی ۲۰۰۹ء كو شہر خاش كی ۶ مساجد میں قرآنی كلاسوں كا آغاز ہوا ہے اور ان قرآنی كلاسوں میں جوانوں اور نوجوانوں كی دلچسپی قابل تحسين ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں میں جوانوں اور نوجوانوں كی دلچسپی كو ديكھتے ہوئے آئندہ سال یہ كلاسیں زيادہ مساجد میں منعقد كی جائیں گے۔
430860