اہواز میں تجويد قرآن كے كورس كا انعقاد

IQNA

اہواز میں تجويد قرآن كے كورس كا انعقاد

13:05 - July 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1800839
قرآن سرگرمياں گروپ: ۱۶ جولائی ۲۰۰۹ء كو ايران كے شہر اہواز میں تجويد قرآن كے كورس كا آغاز ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق تجويد قرآن كريم كا یہ كورس دارالقرآن كوثر كی كوششوں سے منعقد ہو گا۔ يونيورسٹی كی پروفيسر " خيریہ عچرش" اس كورس میں تعليم و تربيت كی ذمہ داری نبھائیں گی اور تجويد قرآن كا یہ كورس ۱۰دن تك جاری رہے گا۔
431991
نظرات بینندگان
captcha