بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق تجويد قرآن كريم كا یہ كورس دارالقرآن كوثر كی كوششوں سے منعقد ہو گا۔ يونيورسٹی كی پروفيسر " خيریہ عچرش" اس كورس میں تعليم و تربيت كی ذمہ داری نبھائیں گی اور تجويد قرآن كا یہ كورس ۱۰دن تك جاری رہے گا۔
431991