بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے سعودی عرب كی سركاری خبررساں ايجنسی "واس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے جون ۲۰۰۹ء كے آواخر میں منعقد ہوئے اور ان مقابلوں كا اہتمام حفظ قرآن كی عالمی انجمن اور فرانس كے چند ديگر اداروں نے باہمی تعاون سے كيا تھا۔ اس تقريب میں حفظ قرآن كی عالمی انجمن كی طرف سے ممتاز حفاظ كو انعامات ديئے گئے۔
432119