لندن میں ايك نفيس قرآنی نسخے كی فروخت

IQNA

لندن میں ايك نفيس قرآنی نسخے كی فروخت

15:07 - July 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1800925
بين الاقوامی گروپ: ساتویں صدی ہجری قمری سے متعلق ايك نفيس قرآنی نسخہ اڑھائی ملين پونڈ میں فروخت ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Infosoir" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے اب تك فروخت ہونے والے اسلامی خطی نسخوں میں یہ ايك ريكارڈ قيمت ہے۔ اس قرآنی نسخے كے علاوہ لندن ہی میں سنگ مرمر كا ايك پتھر جس پر اسلامی كلمات كندہ تھے ۱۰۳ ملين پونڈ میں فروخت ہوا اور ايك پتھر كا اس قيمت پر فروخت ہونا بھی ايك ريكارڈ ہے۔ ياد رہے كہ سنگ مرمر كا یہ پتھر اسپين كے شہر"قرطبہ" سے متعلق ہے۔
432539

نظرات بینندگان
captcha