نيويارك میں ماہ رمضان میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

IQNA

نيويارك میں ماہ رمضان میں قرآنی مقابلے كا انعقاد

20:57 - July 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1801070
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۲۷، ۲۸ ماہ رمضان (۱۷، ۱۸ ستمبر ۲۰۰۹ء) كو نيويارك كے شيعہ اثنا عشری مركز میں قرآنی مقابلہ منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Sijny" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلہ نيويارك میں شيعہ اثناعشری مركز كے عہديداروں كی كوششوں سے منعقد ہو گا۔ ۳ سے ۴ سال كے بچے سورہ قدر كے حفظ ،۵ سے ۶ سال كے بچے حفظ سورہ شمس، ۷ سے ۸ سال كے بچے حفظ سورہ جمعہ كے مقابلے میں شركت كریں گے۔
431982

نظرات بینندگان
captcha