بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق گرجستانی زبان میں ترجمہ ادبيات فارسی كے ماہر "Shalvashvili bela" نے كيا ہے۔ اس مترجم نے شاھنامھ فردوسی كے چار ديگر حصوں كا بھی ترجمہ كيا ہے۔ ياد رہے كہ جارجیہ میں شاھنامھ فردوسی بہت مقبول ہے اور جارجیہ كی زبان میں اب تك اس كے متعدد ترجمے شائع ہو چكے ہیں۔
432791