بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ic-el" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی اس تقريب میں حجت الاسلام والمسلمين " مرزا عباس" خطاب كریں گے۔ اس كے علاوہ ۲۴ جولائی كو بھی اس مركز میں امام حسين علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جائے گا۔
432360