بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نہج البلاغہ فاؤنڈيشن كے سرپرست " آيت اللہ دين پرور" نے اس تقريب مٰں خطاب كرتے ہوئے نہج البلاغہ كو الہی معارف اور اسلامی اقدار كا بے نظير مجموعہ قرار ديا انہوں نے مزيد كہا كہ نہج البلاغہ بشريت كو ہدايت كا سامان فراہم كرتا ہے۔ ياد رہے كہ اہل بيت (ع) كے پيروكاروں نے بڑی تعداد میں اس تقريب میں شركت كی۔
433480