نيوزی لينڈ میں ہفتہ " اسلامی بيداری" منايا جائے گا

IQNA

نيوزی لينڈ میں ہفتہ " اسلامی بيداری" منايا جائے گا

10:26 - July 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1802709
بين الاقوامی گروپ: نيوزی لينڈ كے دارالحكومت ولنگٹن میں ۱۰ اگست تك ہفتہ "اسلامی بيداری" منايا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ايجنسی"Islam Awareess" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس" ہفتہ اسلامی بيداری" منانے كا مقصد یہ ہے كہ نيوزی لينڈ كے مسلمانوں كو اسلامی اقدار سے زيادہ سے زيادہ روشناس كرايا جائے۔ اس ہفتہ اسلامی بيداری كے انعقاد كا پروگرام ولنگٹن كی مسلم كميونٹی نے كيا ہے تاكہ اسلام كی حقيقی تصوير كو پيش كيا جائے۔ مساجد كی زيارت، مختلف اسلامی موضوعات پر نشستوں كا اہتمام اور اسلامی فلموں كی نمائش اس ہفتہ اسلامی بيداری كا حصہ ہیں۔
433989

نظرات بینندگان
captcha