يمن میں ۳۰۰۰ سے زائد حفظ قرآن سنٹرز كا افتتاح

IQNA

يمن میں ۳۰۰۰ سے زائد حفظ قرآن سنٹرز كا افتتاح

12:16 - July 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1803278
بين الاقوامی گروپ: يمن كے وزير اوقاف و مذہبی امور" حمود الھتار" نے يمن كی مختلف رياستوں میں ۳۰۰۰ سے زائد حفظ قرآن سنٹرز كے افتتاح كی خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " المؤتمرنیٹ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يمن كے وزير اوقاف و مذہبی امور " حمود الھتار"نے گزشتہ روز " صفاء" میں ايك میٹنگ كے دوران كہا ہے كہ یہ وزارت يمن میں تقريباً ۳۰۰۰ قرآن سنٹرز قائم كرے گی جس میں ۲ لاكھ طلباء كی قرآنی تعليم كا انتظام ہو گا۔
435472

نظرات بینندگان
captcha