برطانیہ میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں عيد مبعث كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

20:38 - July 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1805039
بين الاقوامی گروپ: خاتم الانبياء، رحمۃ للعالمين حضرت محمد مصطفی (ص) كی بعثت كی مناسبت سے گزشتہ روز برطانیہ كے اسلامی مركز میں جشن منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے"ic-cl" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گزشتہ روز عيد مبعث كی مناسبت سے برطانیہ كے اسلامی مركز میں ايك جشن منعقد ہوا جس میں محمد وآل محمد كے پيروكاروں نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ جشن كی اس تقريب میں حجت الاسلام والمسلمين " بہمن پور(كہ جو اسلامی كالج لندن كے پرنسپل بھی ہیں) نے بعثت اور معراج پيغمبر (ص) كے موضوع پر خطاب كيا۔ جشن كی اس تقريب كا اختتام اسلامی مركز لندن كے سرپرست حجت الاسلام والمسلمين "معزی" كی اقتداء میں نماز جماعت كے ساتھ ہوا۔
436878

نظرات بینندگان
captcha