تھائی لينڈی قراء كی بنكاك میں محفل قرآن

IQNA

تھائی لينڈی قراء كی بنكاك میں محفل قرآن

14:42 - July 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1805129
قرآنی سرگرمياں گروپ: تھائی لينڈ كے نامور قراء كی ايك محفل قرآن بنكاك میں امور اسلامی سنٹر میں منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ نورانی محفل ۲۰ جولائی كو امور اسلامی سنٹر میں منعقد ہوئی۔ اس محفل میں تھائی لينڈ كے نامور قراء كی تلاوت قرآن كےعلاوہ تھائی لينڈ كی سياسی ، سماجی اور مذہبی شخصيات نے قرآن مجيد كی اہميت كے موضوع پر تقارير بھی كیں۔
436850
نظرات بینندگان
captcha