بحرين كی جانب سے سيراليون كو ۱۵ ہزار قرآنی نسخوں كا ہدیہ

IQNA

بحرين كی جانب سے سيراليون كو ۱۵ ہزار قرآنی نسخوں كا ہدیہ

17:24 - July 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1805880
بين الاقوامی گروپ: بحرين اشاعت قرآن ناظر كمیٹی نے كہا ہے كہ سيراليون كو ۱۵ ہزار قرآنی نسخوں كا ہدیہ ديا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بحرينی " روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بحرين كی اشاعت قرآن ناظر كمیٹی نے اعلان كيا ہے كہ بحرينی حكومت نے سيراليون كو ۱۵ ہزار قرآنی نسخوں كا ہدیہ ديا ہے۔ ان قرآنی نسخوں كا انگلش زبان میں ترجمہ كيا گيا ہے۔ رپورٹ میں كہا گيا ہے كہ قرآنی نسخہ جات كے علاوہ دوسری اسلامی كتب اور اسلامی لٹريچر بھی بھيجا گيا ہے۔ واضح رہے كہ سيراليون میں ساڑھے پانچ ملين نفوس مقيم ہیں جن میں ۵۷ فيصد مسلمان ہیں اور اس ملك كی مساجد اور اسلامی مراكز میں قرآنی نسخہ جات كی كمی ہے۔
437671

نظرات بینندگان
captcha