قرآنی سرگرمياں گروپ: فارس كے دارالقرآن كے تعلقات عامہ كے انچارج نے خبر دی ہے كہ اس صوبے كے مختلف قرآنی مراكز میں ۶ قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔
فارس كے دارالقرآن كے تعلقات عامہ كے انچارج" علی حسين زادہ" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرآنی سنٹرز كے مركزی ادارے نے فارس كے قرآنی مراكز كو یہ قرآنی نسخے ہدیے كے طور پر دیے ہیں۔
440240