بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بحرين كے روزنامہ "الوقت" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں بحرين كے قرآنی سنٹرز كی انتظامیہ، اساتذہ اور ان مقابلوں كا اہتمام كرنے والی كمیٹی كے عہديداروں نے شركت كی۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں میں ۸۴۰ افراد شركت كر رہے ہیں اور بحرين كے نامور قرآنی اساتذہ كا ان مقابلوں میں بطور منصف انتخاب كيا گيا ہے۔
442041