خوئی میں ۲۰ ہزارجلد دينی كتابوں كی نمائش

IQNA

خوئی میں ۲۰ ہزارجلد دينی كتابوں كی نمائش

14:20 - August 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1809573
ادبی گروپ: شہر خوئی میں منعقدہ كتاب نمائش میں ۲۰ ہزار جلد دينی كتابیں موجود ہیں۔
شہر خوئی كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے سرپرست بابائی نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش میں ۵ ہزار دينی موضوعات پر كتابیں موجود ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ شہر خوئی میں كتابوں كی اس نمائش كا آغاز يكم اگست ۲۰۰۹ء كو ہوا اور رواں ماہ كی ۱۶ تاريخ تك یہ نمائش جاری رہے گی۔ انہوں نے كہا كہ مذہبی كتابوں سے دلچسپی ركھنے والے افراد صبح ۹ بجے سے رات ۹ بجے تك اس نمائش میں رجوع كر سكتے ہیں ۔
442700

نظرات بینندگان
captcha