بيشتر عرب ممالك میں يكم رمضان ۲۲ اگست كو ہے

IQNA

بيشتر عرب ممالك میں يكم رمضان ۲۲ اگست كو ہے

14:39 - August 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1810717
بين الاقوامی گروپ: بيشتر عرب ممالك میں ماہ رمضان كی پہلی تاريخ ۲۲ اگست ۲۰۰۹ء كو ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "topactu" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عرب ممالك كے ماہرين فلكيات نے متفقہ طور پر اعلان كيا ہے كہ گزشتہ سال كی طرح اس سال بھی ماہ مبارك رمضان كا چاند جمعہ كی رات كو نظر نہیں آئے گا اور ماہ رمضان كی پہلی تاريخ ہفتے كو ہو گی ليكن ليبيا نے اعلان كيا ہے كہ ۲۱ اگست ۲۰۰۹ء جمعہ كے دن كو ماہ رمضان كی پہلی تاريخ ہو گی۔
444081

نظرات بینندگان
captcha