بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سينيگال میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے یہ مضمون شائع ہوا ہے۔ اس مضمون كے عناوين یہ ہیں: امام زمانہ (عج) كا تعارف، غيبت صغری، غيبت كبری اور امام مہدی (عج) كے انتظار میں مؤمنين كے احساسات اور جذبات۔
444600