بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" نے اسلام آن لائن سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی كے ادارہ ديانت نے اس بيانیے میں ذكر كيا ہے كہ تركی میں ۹۹ فيصد مسلمان ہیں اور یہ مسلمان بلقان كے مسلمانوں كے ساتھ ۲۱ اگست ۲۰۰۹ء كو ماہ مبارك رمضان كا آغاز كریں گے۔ ادارہ ديانت نے اپنی انٹرنیٹ سائٹ میں بتايا ہے كہ ماہ رمضان كی پہلی تاريخ كا اعلان علم نجوم كے ماہرين كی تحقيقات كے بعد كيا گيا ہے۔
445289