نور قرآن سنٹر كے مدير " راہ انجام" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سيستان وبلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ چابہار میں نور نامی قرآن سنٹر میں ماہ رمضان كی پہلی تاريخ كو ناظرہ، قرائت ، ترتيل اور تجويد قرآن كی كلاسوں كا آغاز ہو گا۔ انہوں نے مزيد كہا كہ قرآنی كلاسوں كے علاوہ اس سنٹر میں ہر روز ختم قرآن كيا جائے گا اور زيارت عاشورا پڑھی جائے گی۔
44660