فرانس میں تعليم قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

فرانس میں تعليم قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

14:38 - August 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1815663
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كے آغاز كے ساتھ ہی پيرس میں موجود ايرانی كلچرل ہاؤس میں ہر جمعہ اور ہفتہ كو ناظرہ قرآن كرم كی كلاسیں منعقد ہوا كریں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فرانس میں تعليمی مركز سعدی كے انچارج " پورعليزادہ" ان كلاسوں میں تدريس كریں گے۔ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد، كلام وحی سے آگاہی، ناظرہ قرآن كے قواعد كی تعليم، آيات كريمہ كا ترجمہ اور ضرورت كی حد تك عربی گرائمر اور آيات قرآن میں موجود الفاظ كے معانی كو سمجھنا ہے۔
450119

نظرات بینندگان
captcha