بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے ايرانی كلچرل ہاوس كے ڈائريكٹر " ناصر جہانشاہی" نے اقتدار اسلامی ثقافتی انسٹیٹيوٹ كا وزٹ كرتے ہوئے اس انسٹیٹيوٹ كے سربراہ احمد شاہ احمدزی سے بات چيت كرتے ہوئے اس خبر كا اعلان كيا ہے اور كہا ہے كہ مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ اسلام اور قرآن پر خصوسی توجہ دیں۔
450646