بوسنيا میں " والی رجب يزيج اغلو" مسجد كی تعمير

IQNA

بوسنيا میں " والی رجب يزيج اغلو" مسجد كی تعمير

12:54 - August 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1817169
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے محكمہ اوقاف كے تعاون سے بوسنيا كے شہر ماگلای میں "والی رجب يزيج اغلو" مسجد كی تعمير كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مسجد كی تعمير كی منصوبہ بندی كرنے والے" رجب يزيج اغلو" تھے۔اس مسجد كی تعمير میں ۳۰ لاكھ مارك كی لاگت آئی ہے۔ اس مذكورہ مسجد كی افتتاحی تقريب میں بوسنيا اور تركی كے اعلی مذہبی اور سياسی حكام اور بوسنيائی اور غير ملكی ۳۰ ہزارافراد نے شركت كی ہے۔ تركی كی جامعہ اسلامی كےرئيس العلماء "علی بارداك اغلو" نے اس مسجد كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ بوشنياك ، صرب اور كروات قومیں اپنے باہمی تعاون سے آئندہ بوسنيا كی تركی مسجد كو منہدم كرنے كی اجازت نہیں دیں گی۔
450820
نظرات بینندگان
captcha