قرآنی سرگرمياں گروپ: بلغاریہ میں مقيم ايرانی اور طلباء كی شركت سے ۱۸ ماہ مبارك رمضان سے اس ملك كے صوفیہ شہر میں ايرانی سفارت خانے كے ہال میں شبہائے قدر كے پروگرامز منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان پروگراموں میں نماز جماعت، افطار، تقرير اور شبہائے قدر كے احياء كے پروگرام شام ہیں۔ حضرت حجۃ الاسلام والمسلمين احمدی زادہ ان پروگراموں میں شبہائے قدر كی فضيلت كے بارے میں تقرير كریں گے۔
453468