بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے discover-Syria سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حلب كے دينی ترانوں كے گروپ نے اس محفل كا اہتمام كيا تھا جس میں سوریہ كے بہت زيادہ لوگوں نے شركت كی۔ حلب كے دينی ترانوں كا گروپ ۱۹۸۵ء میں تاسيس ہوا تھا اور یہ مختلف مناسبتوں سےمنعقد ہونے والے فيسٹيولز اور دينی پروگراموں میں محافل منعقد كيا كرتا ہے۔
456886