دبئی كے قرآنی مقابلوں كے دسویں دن چھ افراد نے باہمی مقابلہ كيا

IQNA

دبئی كے قرآنی مقابلوں كے دسویں دن چھ افراد نے باہمی مقابلہ كيا

12:47 - September 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1823784
بين الاقوامی گروپ: ۶ ستمبر بروز اتوار كو دبئی كے تيرہویں قرآنی مقابلوں كے دسویں دن گھانا، پاكستان، موريتانیہ، گامبيا، سوریہ، تاجيكستان كے نمائندوں نے حفظ قرآن كريم میں ايك دوسرے كے ساتھ مقابلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے جايزہ دبئی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۵ ستمبر بروز ہفتہ كو ان مقابلوں كے نویں دن سعودی عرب، كويت، سنيگال،فنلينڈ، گامبيا، گينہ كے نمائندوں نے ايك دوسرے كے ساتھ مقابلہ كيا تھا۔ ان مقابلوں كو منعقد كرنے والی كمیٹی كے سربراہ اور حاكم دبئی كے ثقافتی امور كے مشير " ابراہيم محمد بوملحہ" نے ايك پريس كانفرنس میں صحافيوں سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ جايزہ دبئی قرآنی انسٹیٹيوٹ نے ان مقابلوں كے انعقاد كے لئے ۲ كروڑ اماراتی دينار مختص كر ركھے ہیں۔
460989
نظرات بینندگان
captcha