تركی میں oic كے ركن ممالك كی اقتصادی نشست

IQNA

تركی میں oic كے ركن ممالك كی اقتصادی نشست

11:49 - September 10, 2009
خبر کا کوڈ: 1824357
فن وثقافت گروپ: تركی میں رواں سال كے نومبر كے مہينے میں oic كے اراكين كی اقتصادی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" شعبہ تركی نے يمن كی خبررساں ايجنسی "سبأ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں oic كے ركن ممالك كے سربراہان ان ممالك كے اقتصادی اور معاشی مسائل پر بحث و گفتگو كریں گے۔
تركی كے صدر نے يمن كے صدر سے ٹيلی فونك بات چيت كرتے ہوئے انہیں اس اقتصادی نشست میں شركت كی دعوت دی ہے۔
تركی كے صدر نے مزيد كہا كہ يمن كی پائيداری اور امن وامان كے لئے تركی ہميشہ اس كے شانہ بشانہ رہا ہے۔
461871

نظرات بینندگان
captcha