سنيگال میں علاقائی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

سنيگال میں علاقائی مقابلوں كا انعقاد

12:06 - September 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1825424
بين الاقوامی گروپ: مسلمان جوانوں كی يونين "Ujm" كی كوششوں اور دعوت اسلامی كی عالمی انجمن كے تعاون سے ۱۳ ستمبر كو سنيگال كے شہر " تيس" میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے علاقائی مقابلے ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Lesleil كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسلمان جوانوں كی يونين كے انچارج اور ان مقابلوں كے سيكرٹری جنرل " احمد سالو دينگ" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں مالی، موريتانیہ، گامبيا، گينہ بيسائو كے ايك سو قراء اور حفاظ شركت كر رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا ہے كہ ان مقابلوں كا مقصد "ساليو امباكہ" كی اسلامی معاشرے میں گرانبہا خدمات كو سراہنا ہے۔
مسلمان جوانوں كی يونين كے سربراہ نے اس مقابلے كے انعقاد كے لئے مادی اور معنوی مدد كرنے پر دعوت اسلامی كی عالمی انجمن كا بھی شكریہ ادا كيا ہے۔
463063

نظرات بینندگان
captcha