اردن كے صوبہ " الكورہ" كی ۲۷ مساجد میں عيد فطر كی نماز كا قيام

IQNA

اردن كے صوبہ " الكورہ" كی ۲۷ مساجد میں عيد فطر كی نماز كا قيام

13:21 - September 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1827307
فن و ثقافت گروپ: صوبہ "الكورہ" كے محكمہ اقاوف كی كوششوں سے اس صوبے كی ۲۷ مساجد میں نماز عيد فطر پڑھی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ الكورہ كے محكمہ اوقاف كے انچارج نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ہے كہ جن مساجد میں نماز عيد فطر پڑھی جائے گی وہ اس صوبے كی مختلف چھوٹے اور بڑے علاقوں میں واقع ہیں۔
قابل توجہ بات یہ ہے كہ اردن كے وزير اوقاف ومذہبی امور كے بقول گزشتہ سالوں كی نسبت اس سال نماز عيد فطر قائم كی جانے والی جگہوں میں اضافہ ہے اور امان میں فقط ۵۰ مكانات پر نماز عيد فطر ادا كی جائے گی۔
465986

نظرات بینندگان
captcha