اٹلی كے مذاہب كی فلموں كے فيسٹيول میں فلم "خدا می بيند" كی نمائش

IQNA

اٹلی كے مذاہب كی فلموں كے فيسٹيول میں فلم "خدا می بيند" كی نمائش

14:33 - September 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1828791
فن گروپ: اٹلی كے بارہویں فلم مذاہب فيسٹيول میں شارٹ فلم "خدا می بيند" دكھائی جا رہی ہے كہ جسے رضا جمالی نے تحرير اور پروڈيوس كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے آرٹ نيوز سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ اردبيل كے آرٹ مركز میں تيار كی جانے والی فلم "خدامی بيند" اس فيسٹيول میں موجود ہے۔ اسلامی جمہوریہ ايران كی یہ واحد فلم ہے جو اس فيسٹيول میں ركھی گئی ہے جس میں اسلام كو متعارف كرانے كے موضوع كو پيش كيا گيا ہے۔
467447

نظرات بینندگان
captcha