بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ISESCO كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو جو مختلف تمدنوں كو متحد كرنے والے گروپ كا ايك ركن ہے نے اس سے قبل دنيا میں امن قائم كرنے اور مختلف تہذيبوں كے مابين مفاہمت كے لئے اقوام متحدہ كےسيكرٹری جنرل سے ايك سمجھوتے پر دستخط كیے ہیں۔
اس نشست میں اسلامی اور غير اسلامی ممالك كے درميان تعلقات كو مزيد فروغ دينے اور گفتگو كی ثقافت كو وسعت دينے كا جائزہ ليا جائے گا۔
469749