بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے (KIF) سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں پوری دنيا كی اسلامی كتابیں اور قرآن مجيد شائع كرنے والے پبلشرز شركت كریں گے
اس نمائش كا دورانیہ ۱۲ دن ہو گا۔
ياد رہے كہ اس نمائش میں اسلامی كتابوں كے علاوہ قرائت قرآن اور اسلامی موضوعات پر علماء اسلام كی تقارير كی سی ڈيز بھی ركھی جائیں گی۔
473296